معروف آسٹریلوی ثالثی انجمن کی جانب سے حکومتی اصلاحات کا خیرمقدم

سڈنی، 26 نومبر/میڈیانیٹ انٹرنیشنل-ایشیانیٹ/

آسٹریلین سینٹر فار کمرشل انٹرنیشنل آربٹریشن (ACICA) کے صدر ڈوگلس جونز اے ایم نے بین الاقوامی ثالثی قانون 1974ء (Cth) میں ترامیم کا خیر مقدم کیا ہے جسے آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل عزت مآب رابرٹ میک کلے لینڈ (Robert McClelland) نے پارلیمان میں پیش کیا۔

پروفیسر جونز نے کہا کہ کہ اصلاحات بین الاقوامی تجارتی ثالثی میں آسٹریلیا کو ایک کلیدی کھلاڑی کی حیثیت دے گا۔

“ثالثی ایک ملٹی بلین کی صنعت ہے۔ یہ تنازع کے فریقین کے لیے لچک، عملدرآمد اور اخراجات میں موثریت پیش کرتی ہے۔

“آسٹریلیا میں بین الاقوامی ثالثی میں ممکنہ اضافہ آسٹریلوی معیشت کے لیے قابل ذکر مالی فوائد فراہم کرے گا۔”

“ہم طویل عرصے سے حل طلب اصلاحاتی لائحہ عمل کے لیے قائدانہ کردار ادا کرنے پر اٹارنی جنرل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ACICA نے تنازعات کے حل کے لیے اپنے ثالثی قوانین قانونی ڈھانچے میں تبدیلی کے مطابق ڈھال لیے ہیں۔

مزید منصوبوں کا اعلان ACICA کانفرنس کے موقع پر کیا جائے گا:

بین الاقوامی تجارتی ثالثی: موثر، کارگر، کفایتی؟ 4 دسمبر کو منعقد ہوگی۔

مزید معلومات کے لیے: گیانا ٹوٹارو (Gianna Totaro)

میڈیا ریلیشنز

+61 438 337 328

gtotaro@acica.org.au

ذریعہ: آسٹریلین سینٹر فار کمرشل انٹرنیشنل آربٹریشن

آسٹریلین سینٹر فار کمرشل انٹرنیشنل آربٹریشن (ACICA) کے بارے میں

آسٹریلین سینٹر فار کمرشل انٹرنیشنل آربٹریشن (ACICA) آسٹریلیا کا واحد بین الاقوامی ثالثی ادارہ ہے۔ یہ 1985ء میں ایک غیر منافع بخش سرکاری ادارے کے طور پر قائم ہوا، اس کے اراکین میں بین الاقوامی اور مقامی تجارتی ثالثی کے شعبے میں دنیا کے معروف پیشہ ور اور تعلیمی ماہرین شامل ہیں۔ ACICA کا مقصد تنازعات کے حل میں بین الاقوامی تجارتی ثالثی کے استعمال کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا، فروغ دینا اوراس کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ 

صدر

ڈوگلس جونز اے ایم آر ایف ڈی

 

نائب صدور

ایلکس بے کچ

این گووے

پیٹر میگنز

 

ماضی قریب کے صدر

مائیکل پرائلیس اے ایم

 

بورڈ اراکین

جیمز این کریر

رچرڈ گارنیٹ

لوری گلین فیلڈ اے ایم

پیٹر ہیرس

میلکم ہومز کیو سی

عزت مآب مائیکل کربی اے سی سی ایم جی

رابرٹ کوس

جوڈتھ لیوائن

پیٹر میک کوئین

گیبریل موئنز

این نوسورتھی

رابرٹ ریگن

رونلڈ سالٹر

مائیکل شینڈ کیو سی

جیوف میک کلے لین

جارجیا کوئیک

 

ڈائریکٹر برائے ثالثی

ڈیوڈ فیئرلائی

 

سیکرٹری جنرل

ایما میتھیوز

 

صدر دفتر

لیول6، 50 پارک اسٹریٹ

سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز 2000

آسٹریلیا

فون: +61 2 9286 3591

فیکس: + 61 2 9267 3125

ematthews@acica.org.au

 

ڈپٹی سیکرٹری جنرل

جوناتھ ڈیبوس

 

ملبورن دفتر

لیول 18، 333 کولنز اسٹریٹ

ملبورن، وکٹوریا 3000

آسٹریلیا

فون: +61 3 9286 6328

فیکس: +61 3 9286 6460

jdeboos@acica.org.au

 

ڈپٹی سیکرٹری جنرل

گیبریل موئنز

پرتھ دفتر

ویسٹرن آسٹریلین انسٹیٹیوٹ فار ڈسپیوٹ

مینجمنٹ

ساؤتھ اسٹریٹ، مرڈوک، ویسٹرن آسٹریلیا 6150

فون: +61 8 9360 7563

gmoens@acica.org.au