گلوبل ایسوسی ایشن آف رسک پروفیشنلز کا چھٹا سالانہ ایشیا پیسفک کنونشن، ہانگ کانگ، 29 تا 30 اکتوبر 2009ء

نیویارک، لندن اور ہانگ کانگ، 27 اکتوبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

سینکڑوں معروف رسک پروفیشنلز بحال ہوتی ہوئی عالمی معیشت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اکٹھے ہو رہے ہیں

گلوبل ایسوسی ایشن آف رسک پروفیشنلز (GARP) رسک مینجمنٹ کے شعبے سے وابستہ ممتاز رہنماؤں اور موجدین کے چھٹے سالانہ اجتماع ، دی ایشیا پیسفک کنونشن (http://www.garp.com/events/apc2009/)، کی میزبانی کر رہا ہے جو 29 سے 30 اکتوبر 2009ء کو فور سیزنز ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی۔

اس تقریب کی شہ سرخی رسک کے شعبے میں خطے کی دو ممتاز ترین شخصیات چیاؤ یو (Qiao Yu)، سنگ ہوا (Tsinghua) یونیورسٹی میں اقتصادیات کے پروفیسر اور برنارڈ فنگ (Bernard Fung)، ڈائریکٹر آف پالیسی، چین اینڈ انوسٹمنٹ پروڈکٹس، سیکورٹیز اینڈ فیوچرز کمیشن شامل ہیں۔ یہ دونوں رسک کے شعبے میں سند کا درجہ رکھتے ہیں۔

کیا: گارپ کا چھٹا سالانہ ایشیا پیسفک کنونشن

(http://www.garp.com/events/apc2009/)

کون: نمایاں مقررین میں شامل ہیں:

–         پیٹرک چانگ (Patrick Chang)، ای وی پی، چیف رسک آفیسر، فیوبون فنانشل ہولڈنگ کمپنی

–         چیاؤ یو (Qiao Yu)، پروفیسر اقتصادیات، سن ہوا یونیورسٹی

–         فرنانڈو مونار (Fernando Monar)، ماہر اقتصادیات، یورپین سینٹرل بینک

–         کیون کنگ (Kevin King)، ای وی پی، سربراہ رسک مینجمنٹ، ہانگ کانگ ایکسچینجز اینڈ کلیئرنگ لمیٹڈ

–         ٹورسٹین کلائن بیوننگ (Torsten Kleine Buening)، سربراہ گروپ اکنامک کیپٹل و رسک اسٹریٹجی، ایمرٹس بینک

کب: 29 اکتوبر 2009ء، 7:30 صبح تا 5:10 شام

30 اکتوبر 2009ء، 8:30 صبح تا 4:30 شام

کہاں: فور سیزنز ہوٹل (Four Seasons Hotel)، 8 فنانس اسٹریٹ، ہانگ کانگ

رابطے کے لیے:

کارل ہائمنز (Carl Hymans)

جی ایس شوارٹز اینڈ کمپنی

212-725-4500، ایکسٹینشن 304

carlh@schwartz.com

کیتھ کیمبل (Keith Campbell)

جی ایس شوارٹز اینڈ کمپنی

212-725-4500 ایکسٹینشن 318

kcampbell@schwartz.com

GARP عہدیداران یا کلیدی مقررین کے ساتھ انٹرویو طے کرنے کے لیے استقبالیہ پر ایمی لوازیری (Amy Lauezzari)، ایونٹ کوآرڈی  نیٹر، سے رابطہ کریں۔

گلوبل ایسوسی ایشن آف رسک پروفیشنلز کے بارے میں

گلوبل ایسوسی ایشن آف رسک پروفیشنلز (GARP) دنیا بھر کے 167 ممالک کے بینکوں، سرمایہ کاری مینجمنٹ فرمز، حکومتی اداروں، تعلیمی اداروں اور کارپوریشنز کی نمائندگی کرنے والے ایک لاکھ  سے زائد رسک مینجمنٹ پیشہ ور افراد اور محققین پر مشتمل ایک غیر منافع بخش آزاد ادارہ ہے۔ ادارہ فنانشل رسک مینیجر (FRM) سرٹیفکیشن کا انتظام بھی چلاتا ہے جو دنیا بھر کے مالیاتی رسک ماہرین  کا تسلیم کردہ ہے، اور، اس نے امریکن پٹرولیم انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے انرجی رسک پروفیشنل (ERP) سرٹیفکیشن قائم کی ہے۔ رسک مینیجرز کے لیے ایک اہم پیشہ ورانہ ادارے کی حیثیت سے GARP کا ہدف  دنیا بھر میں تعلیم، تربیت اور بہترین عمل کی ترویج کے ذریعے رسک پروفیشن  کو جدید بنانا ہے۔ www.garp.org

ذریعہ: دی گلوبل ایسوسی ایشن آف رسک پروفیشنلز (GARP)

رابطہ: کارل ہائمنز ()،

ایکسٹینشن 304،

carlh@schwartz.com، یا

کیتھ کیمبل ()،

ایکسٹینشن 318،

kcampbell@schwartz.com،

دونوں برائے جی ایس شوارٹز اینڈ کمپنی،

+1-212-725-4500