مائکرو سافٹ نے ونڈوزکاونڈوز7،جو2011معیار کے ساتھ منسلک ہے ،کمیونٹی ٹیکنالوجی کے پیشگی

 

ریڈمونڈ،واش، ستمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

ونڈوزجومعیار2011کے ساتھ منسلک ہے، آج کمیونٹی ٹیکنالوجی کے پیشگی مشاہدے کی خاطر ڈاون لوڈ کیلئے دستیاب ہے ،تاکہ مائکروسافٹ کے پوری دنیا میں پھیلی تمام ڈیولپرز کمیونٹی ونڈو پلیٹ فارم کونئی نسل کیلئے خصوصی آلات میں استعمال کرسکے۔

آج ،مائکروسافٹ کاوپوریشن نے ونڈوز7جوونڈوز کے منسلک معیار2011کے ساتھ منسلک ہے(جس کا سابقہ کوڈنام کیوبک تھا)کوکمیونٹی ٹیکنالوجی کے پیشگی مشاہدے (CTP) کیلئے پوری دنیا میں آلات تیار کرنے والے اصل مینوفیکچرز(OEMs) اورخصوصی آلات کے ڈیولپرز کے پیشگی کیلئے فوری طورپر http://connect.microsoft.com/windowsembedded پردستیاب ہے۔معیار2011سے منسلک ونڈوز OEMs کوجدید ترین ونڈوز7تیکنالوجی  مہیا کرتی ہے ،تاکہ وہ مارکیٹ میں اعلیٰ کارکردگی کے خصوصی  آلات متعارف کرانے کے قابل ہوسکیں اوراستعمال کنندہ کے جدت طراز تجربات کی بنیاد پر ان آلات میں تمیز کرسکیں اور اپنے صارفین کو ان آلات سے محضوظ کرسکیں جو ونڈواستعمال کرنے والوں کے تجربات کوونڈورکھنے والے PCs،سرور اور ٓن لائین خدمات   تک وسیع کرسکیں۔

(Logo:http:/www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20000822/MSFTLOGO)  

مائیکروسافٹ میں ونڈوز سے متعلق کاروبار سے منسلک جنرل منیجر کیون ڈلاس کا کہناہے کہ “استعمال کنندگان کے وسیع ہوتے تجربات اورٓاج تیزی کے ساتھ بڑھتی خصوصی آلات کی مختلف اقسام کے درمیان کنیکٹی وٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مائیکروسافٹ نے OEMs کیلئے ونڈو7تیکنالوجی پیش کرنے کی حکمت عملی تیار کی”۔”معیار2011سےمنسلک ونڈو CTPپوری دنیا میں پھیلے ہمارے OEMsکےecosystem،پارٹنرزاورڈیولپرز کوبااکتیار بناتے ہیں کہ وہ آنے والی کےپلیٹ فارم  کیلئے اضافی خصوصیات والے ونڈو7 کی بنیاد پر فیچرز سے فوائد حاصل کریں اوراسکی عمومی صناعی سے پہلے اپنے فیڈ بیک سے ٓگاہ کریں ہم اپنی منسلک کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کریں گے کہ وہCTP کی دستیابی سے بھر پور فائدہ اٹھائیں اورہماری اس خوشی میں شریک ہوں جو ہم نے  ونڈوز سے منسلک پلیٹ فارم جس میں ونڈو7تیکنالوجی شامل کی گئی ہے،کی مستقبل میں دستیابی  کے بارے میں سوچ رہے ہیں”۔

ونڈو7کی خصوصیات اور کارکردگی ونڈومعیار 2011سے منسلک ہے ۔ ونڈومعیار 2011ونڈو آپریٹنگ سسٹم میں میں طاقت، موزونیت اور پائیداری کو شامل کرتا ہے ،جس کی وجہ سے یہ نظام بہت زیادہ روائتیاور اجزایاتی شکل میں ہونے کی وجہ سے OEMsکو صنعتی طورپر آٹومیشن، تفریح ،صارف الیکٹرونکس اوردیگر مارکیٹوںکو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنی توجہ خالص مقابلے اور پیداورکے تقابل پر مرکوز کریں۔پلیٹ فارم کے فروغ میں سرمایہ کاری کرنے کی بجائے ونڈو معیار  2011  ، OEMsکوموقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ان اجزا کاچناو کریں  ،جن کی ان کے آلات میں پلیٹ فارم کو جوڑنے کیلئے منفرد ضرورت ہے۔آسانی کے ساتھ استعمال ہونے والے آلات اور منسلکہ خصوصیات جو فروغ دینے کی لاگت کو مزید کم کرتے ہیں اور فوری صارفین ، POS،kiosk، طب اور کثیر الاستعمال پرنٹرزاور دیگر آلات کی مارکیٹ میں رفتار بڑھاتے ہیں۔

ونڈوسے منسلکہ معیار2011کی صلاحیتیں اور خصوصیات،جن میں درج ذیل شامل ہیں:

۔ وہ انٹر پرائززجن میں تنظیموں کیلئے سرگرم ڈائرکٹری گروپ پالیسیوں اورمائیکروسافٹ سسٹم سینٹر کنفگریشن منیجر کے ذریعہ منیجمنٹ اور انفرااسٹرکچرٹیکنالوجی میں موجودہ سرمایہ کاری  کو بڑھاوادینے کی صلاحیت ہے، ساتھ ہی جو مائیکروسافٹ ٹرمینل سروسز کے ذریعہ  صارف سرور منظرنامہ اور ورچوئیل ڈیسک ٹاپ انفرااسٹرکچر کو اندرونی طورپر زیر عمل لاسکتی ہوں۔

۔  حالیہ ونڈو ٹیکنالوجی جدت طرازیاں جوخصوصی آلات کے ذریعہ انٹرنیٹ ایکسپلورر8 میں صارفین کے تجربات اور ونڈو میڈیا پلیئر12کی میڈیا صلاحیتوں ، مائیکروسافٹ ریموٹ ڈیسک ٹاپ پروٹوکول(RDP) 7.0کے صارف سرور میں اضافے اور مائیکروسافٹNETفریم ورک 3.5میں اضافے کا باعث ہیں۔

۔ 64 bit CPUsکوسپورٹ کے کیلئے وسیع اور بھرپور صارف تجربات،ونڈو ایرویوزرانٹرفیس، ونڈوپرزینٹیشن فائونڈیشن۔ ونڈو ٹچ (ملٹی گیس چر ٹچ انٹر فیس اور کانٹیکسٹ اوئیر ایپلی کیشنز)اور ونڈو فلپ3Dنیوی گیشن۔

۔سبز حل کو فروغ دینے کی صلاحیت جو APIsکی مناسب توانائی کے استعمال  میں ڈیولپر ز کو ان ایسی اپلی کیشنز کی تیاری میں مدد دیں جو CPU کو بہتر بنا سکیں اور توانائی کا استعمال کم کرسکیں۔

ESC   بوسٹن

بوسٹن میں منسلکہ نظام پر ہونے والی کانفرنس(ESC) کے دوران (ہائنز کنونشن سینٹر میں21-24ستمبر)، مائیکرو سافٹ میں ونڈوز  منسلکہ کاروبار یونٹ کے جنرل منیجر کیون ڈیلاس منگل22ستمبر کو دن10:30بجے  صنعت پرکلیدی خطاب کریں گے۔ڈیلاس میں یہ تفصیلات عام ہوں گی کہ ونڈوز کا منسلکہ سافٹ وئیر پلس سروس پلیٹ فارم کس طرح ڈیولپرز اورOEMsکی صلاحیت میں اضافہ کرے گا کہ ونڈو کی منفرد قدر کو خصوصی آلات پر پیش کرسکیں اور ساتھ ہی وہ ونڈو منسلکہ پیداوار کے روڈ میپ کے بارے میں بھی معلومات فراہم کریں گے۔

مائیکروسافٹ ساتھ ہی “اپنامنسلکہ نظام خود وضع کریں” کے موضوع پر ہونے والے سیمینار میں بھی شرکت کرے گا،جس میں ونڈوزمنسلکہ معیار2011   کی   Custom-configured  ڈیزائین کی کٹ شرکا کوگھر لے جانے کیلئے پیش کریں گے۔کانفرنس میں شریک ہونے والے مائیکروسافٹ کے بوتھ نمبر400

یا http://esc-boston.techinsightsevents.com پر مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

افتتاح سے پہلے اور بعد میں کمیونٹی ریسورس دستیابی:

ونڈوزمنسلکہ معیار2011 کیلئے کی سرٹیفیکیشن، تربیتی نصاب اور کٹ کی تیاری    کیلئے مائیکروسافٹ کامستند ٹیکنیکی ماہر اسکے اجرا کے موقع پر دستیاب ہوگاجواندازاً 2010کے دوسرے نصف حصے میں متوقع ہے۔اضافی ونڈوز منسلکہ تربیت کیلئے http://www.microsoft.com/windowsembedded/en-us/about/training.mspx. پرموقع دستیاب ہیں۔

مائیکروسافٹ ونڈوزمنسلکہ معیار2011  کی کارکردگی میں بہتری، نیٹ ورکنگ صلاحیتوں ،تحفظ میں بہتری اور اعتباریت کے بارے میں پانچ مفت کیلئے ویب ایکسپلورنگ سلسلوں کی میزبانی کرے گا ۔شرکائ خود کو اس رابطے پر رجسٹر کراسکتے ہیں۔http://swrt.worktankseatle.com/webcast/2672/preview.aspx۔ اضافی ٹیکنیکل  ایونٹس اور سیمیناروں کیلئے

 http://www.microsoft.com/windowsembedded/en-us/news/eventsdefault.mspxکادورہ کریں۔

مائیکروسافٹ ونڈوزمنسلکہ معیار2011  کے بارے میں اضافی معلومات اور مکمل ونڈوز پلیٹ فارم اور ٹیکنالوجیز کے منسلکہ پورٹ فولیواس لنک پر مل سکتے ہیں۔http://www.microsoft.com/windowsembedded

مائیکروسافٹ کے بارے میں:

1975 میں قائم ہونے والی مائیکروسافٹ (Nasdaq:MSFT)عالمی سطح پر سافٹ وئیر میں راہنما ہے،جو لوگوں اور کاروباروں کو اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ خدمات اور حل میں مدد کرتی ہے۔  

مائیکروسافٹEMEA(یورپ،مشرق وسطیٰ، اور افریقہ)

یورپ،مشرق وسطیٰ، اور افریقہ میں مائیکروسافٹ1982سے کام کررہی ہے۔اس خطے میں مائیکروسافٹ کے 64ذیلی اداروں میں 16,000ملازمین کام کرتے ہیں،جودنیا کے139سے زائد مالک اور علاقوں میں مصنوعات پہنچانے کے علاوہ خدمات بھی مہیا کرتے ہیں ۔

یہ مواد صرف معلومات مقاصد کیلئے ہے۔مائیکروسافٹ کارپوریشن اس مواد کے کسی دوسرے مقصد کیلئے استعمال کی صورت میں اس سے متعلق  تمام وارنٹیوں اور شرائط کے دعو ے سے انکار کرتی ہے ۔مائیکروسافٹ کارپوریشن کسی بھی وقت خصوصی ، بالواسطہ یا بلاواسطہ یا حادثاتی نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگی، خواہ یہ مواد معاہدے کی شکل میں ہو، لاپرواہی یا کسی دوسرے عمل کے نتیجے میں یا اس مواد کے استعمال یا کارکردگی سے پیدا ہو ۔اس لئے یہاں کسی قسم کی کوئی وارنٹی نہیں دی جارہی۔

ذریعہ:Microsoft Corp

 

CONTACT: Jacob Grimm of Weber Shandwick,

+1-212-445-8030,

jgrimm@webershandwick.com, for Microsoft /

 

Logo: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20000822/MSFTLOGO /

مدیران کیلئے نوٹ:

اگر ٓپ EMEAمیں مائیکروسافٹ کے بارے میں اضافی معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو دورہ کریں؛

http://www.microsoft.com/emea/presscentre

ویب لنک، ٹیلے فون نمبر اور ٹائٹل اشاعت کے وقت صحیح تھے، ممکن ہے اس کے بعد تبدیل کردئیے گئے ہوں۔

صھافیوں اور تجزئیہ کاروں کی مزید معاونت کیلئے ہم سے رابطہ کریں:

http://www.microsoft.com/emea/presscentre/contactus.mspx

اگر ٓپ مائیکروسافٹ کارپوریشن کے بارے میں مزید معلومات جننا میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مائیکروسافٹ کے ویب صفحے کا دورہ کریں http://www.microsoft.com/presspass، جومائیکروسافٹ کارپوریشن کےمعلوماتی صفحے پر موجود ہے۔