MOFILMفلمسازوں کو53ویں BFIلنڈن فیسٹول میں ستارون کے ساتھ چمکنے کا موقع دے رہاہے۔

 

لندن،اگست13،/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

گلوبل میگابرانڈ سپورٹMOFILM،لندن فلم فیسٹیول کے موقع پر’Make an Ad’ مقابلے کا اہتمام کررہاہے۔

MOFILM، جو یوزرجنیریٹڈ کونٹنٹس UGCکا موجد ہے،نے اعلان کیا ہے کہ وہ 53ویں لندن فلم فیسٹیول دی ٹائمزBFI،جو 14-29اکتوبرکو منعقد ہوگا،کا خاص اسپانسر ہوگا۔

کینز کے لائنزیوزر جینریٹڈکانٹینٹ مقابلہ،جواسپائیک لی کے ساتھ ہواتھا، کی کامیابی کے بعد MOFILM اپنادوسرا آن لائین مقابلہ شروع کررہاہے،جو کہ دنیا کے سب سے بڑے برانڈ بشمول AT &T،Best Buy,Campbell’s, Hewlett Packard, McDonald’s, Nokia,Pepsi Co(Pepsi Max) اور  Uniliver کے ساتھ کرنے جارہاہے۔

ہر برانڈ MOFILMویب سائٹ پر مختصر مدت کیلئے تخلیقی  خلاصہ مواد  دے  گا۔ (http://www.mofilm.com)

داخلے کے خواہشمند 90سیکنڈ کا ایک  اشتہار تیار کرین گے جو کہ تخلیقی خلاصہ   پر مشتمل ہوگا اورا ٓخری تاریخ سے قبل MOFILM کی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔ یہ مقابلہ سالہ برس کی عمر سے زیادہ والے ہر فرد کیلئے کھلاہوا ہے،جس میں ایوارڈ اور انعامات کیلئے چنأو برانڈکے نمائندے  اور ممتاز جج کریں گے۔

MOFILM کے CEOاینڈی بیکر نے کہا کہ “ہمیں لندن   فلم فیسٹیول کے ساتھ کام کرنے کی خوشی ہے، جہاں عام فلمسازوں اورMOFILM کمیونٹی کیلئے کئی عالمی شوکیس سجے ہوں گے۔یہ بات بڑی دلچسپ ہے کہ دنیاکا سب سے قابل قدرلندن  انٹرنیشنل  فلم فیسٹیول ،اس طرح ابھرتی صلاحیتوں کی مدد کررہاہے۔

MOFILMاور اسکے شریک کار 2لاکھ ڈالر کے   انعامات پیش کررہے ہیں۔اور اس میں فلمی دنیا کی سیلے بریٹیز اورراہنمائوں کے ساتھ سرخ قالین پر چلنے کا موقع ملے گا۔انعال جیتنے والا اشتہار بھی MOFILM کے بڑے فیسٹیول سے پہلے چلے گا۔

HP،جو شریک برانڈہے،اس کے سینئر نائب صدر اور چیف مارکٹنگ آفیسر مائیکل مینڈن ہال  کہتے ہیں کہ “ہم کینز لائینزایڈورٹائزنگ فیسٹیول کے بعد  MOFILMکے ساتھ کام کرنے میں بہت مسرور ہیں۔ لندن  فلم فیسٹیول صارفین اور عالمی تخلیقی کمیونٹی کو اس دنیا میں  اظہار کا  ایک ناقابل فراموش پلیٹ فارم  مہیا کررہاہے،جہاں تخلیقی ذرائع تک رسائی کبھی  ممکن نہیں ہوتی ۔

لندن فلم فیسٹیولMOFILM  کے  کینز لائینز ایڈوٹائزمنٹ فیسٹیول کے موقع پراسپائیک لی کے ساتھ انتہائی کامیاب U12 مقابلے کے بعد منعقد ہورہاہے،جس میں 120ممالک کے تخلیق کاروں نے  بلند ترین انعام کیلئے مقابلہ کیااور اسپائک لی کے ساتھ اگلے پروجیکٹ میں سیٹ پر جانے کا موقع حاصل کیا۔پہلی بار 23سالہ ہروکی اونو،جو یوکوہامہ جاپان سے تعلق رکھتا ہے نے نوکیاکیلئے ویڈیو دنیا کو محسوس کرو پر بڑا انعام حاصل کیا  ۔

MOFILMمقابلہ آج سے شروع ہورہاہے اور5اکتوبر کوگرین وچ وقت کے مطابق دوپہرکو بند ہوجائے گا۔ برانڈ انعام یافتگان کا اعلان 12اکتوبر کو کیا جائے گا۔اور ٹاپ تین کا اعلان 20اکتوبر کو فیسٹیول کے موقع پر ہوگا۔تمام برانڈ جیتنے والے لندن میں 53ویںٹائمز لندن فلم فیسٹیول دیکھنے پہنچیں گے اور اعلیٰ انعام حاصل کرنے والے سرخ قالین پر چلتے ہوئے MOFILMکے گالا میں شریک ہوں گے۔مقابلے کے مکمل قواعداور داخلے کیلئے MOFILMکی ویب سائیٹ www.mofilm.com کا دورہ کریں۔

MOFILMکے بارے میں:

MOFILM دنیا بھر میں ٹیلویژن، موبائل اور آن لائین چینلز کے User generated Contentکی سورسنگ کے موجد ہیں ۔MOFILMدنیا بھر کے پچاس ممالک میں مندرجات کی ڈسٹری بیوشن کرتا ہے اور دنیا کے بڑے فلم فیسٹیول اور فلم اسکولوں کو نئے فلم میڈیا بشمول موبائیل اور انٹر نیٹ کے استعمال کی ٓگہی دیتا ہے۔مزید معلومات کیلئے http://www.mofilm.com کا دورہ کریں۔

MOFILM ویڈیو فلم ہوسٹنگ کی ٹیکنالوجی مہیا کرنے کے علاوہ GSMایسوسی ایشن،موبائل مارکٹنگ مہارت Hill & Knowlton ،پبلک ریلیشنگ  اور سوشل میڈیا مہارت مہیاکرنا اور50 کے قریب ایگزیکٹو نیٹ ورک سے متعلق  ہے۔

ذریعہ:MOFILM

رابطہ: Ralph Cochrane for MOFILM

+44-161-927-3150

press@mofilm.com; or

Meredith Kish of Hill & Knowlton for MOFILM

+1-212-885-0329

Meredith.Kish@hillandknowlton.com