مائکرو سافٹ اور نوکیاکے درمیان ڈئزائین،ترقی اور مابائل مارکیٹ کی پیداواریت کے حل کی خاطر ایک عالمی معاہدہ طے پایا ہے۔

 

نیویارک،۱۲اگست ۲۰۰۹/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دونوں کمپنیاںمائیکروسافٹ موبائل اور متعلقہ روابط میں تعاون کے علاوہ نوکیااسمارٹ فون کی خدمات میں بھی تعاون کریں گی۔

دنیا میں سافٹوئیرکا راہنماادارہ اور سب سے بڑی اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی کے درمیان اتحاد قائم ہواہے کہ وہ موبائل کی پروڈکشن میں بنیادی حل پیش کریں گی۔آج مائکروسوفٹ بزنس ڈویژن کے صدر استیفن الوپ اورنوکیا کے ایگزیکیوٹیونائب صدربرائے ایجادات کائی اوسٹما نے اس معاہدہ کا اعلان کیا۔اور مستقبل میں موبائل کی پیداوار کے حوالے سے اپنے ویژن کا اظہار کیا۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی کمپنی نے اس نوعیت کے خیالات کا اظہار کیا ہو۔

(Logo:http://www.newscom.com/cgi/prnh/20000822/MSFTLOGO)

معاہدے کی شرائط کے مطابق دونوں کمپنیاں فوری طور پر جوموبائل پروفیشنل کیلئے پیداواری حل کےڈیزائین،ڈیولپمنٹ اورمارکیٹنگ اورنوکیا کے سایمبین ایجادات کی سوفٹوئیر انتظام میں تعاون کریں گی۔یہ حل نوکیا کےای سیریز کے کاروباری بڑہاوے کے وسیع ترحل کیلئے دستیاب ہوگا۔دونوں کمپنیاںان حل کو کاروبار، کیرئیر اور انفرادی استعمال کیلئے بھی مارکیٹ کریں گی۔

ماکروسافٹ اور نوکیادونوں ہی انٹرپرائزاور صارفین کی سمجھنے  کاخصوصی تجربہ رکھتی ہیں،اور ساتھ ہی موجودہ سافٹ وئیرخدمات پر تعاون کومشترکہ طورپر مستقبل کی نوکیاایجادات کا ڈیزائینتیار کریں گی۔یہ تجربات مشترکہ طورپر ظاہر ہوں گے اور ان دونوں کمپنیوں کے اندر موبائل کے پیشے کی بہتری کی ضروریات کو پورا کریںگی۔

ایلوپ نے کہا کہ ۲۰۰ملین اسمارٹ فون کے صارفین کے ساتھ نوکیا دنیا کی سب سے بڑی فون ساز کمپنی ہے،جوہماری پارٹنر ہے۔آج کا اعلان ہمیں یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم مائکروسافٹ ٓفس موبائل کودنیا بھر میں نوکیا صارفینتک پہنچائین اورکہیں سے بھی آفس دستاویزات کیلئے تعاون کرین جو کہ ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے،یعنی بہترین پیداواری تجربات کوپی سی،فون اور براوسر کے ذریعہ مہیا کریں۔

اویسٹامونے کہا کہ اگر آپ مربوط پیداواری تجربہ مہیا کرنا چاہتے ہین تو مائکروسافٹ ائیڈیل ساتھی ہے۔مائکروسافٹ کے ساتھ ہم استعمال کنندگان کے نئے اور جدت طرازتجربات کوچھوٹے اور بڑے کاروباری ملازمین تیار کریں گے،جونوکیا کے اسمارٹ فون اور افس کے اہم جزو ہونی کی یقین دہانی کرائے گااور موبائل انٹرپرائز پیداواریت میں ایک نمایاںموقع فراہم کرے گا۔   

یہ اعلان نوکیا کے اس کام کوی بنیاد پر ہے جو نوکیاای میل اور دیگر ذاتی اطلاعات کو ایکسچییج سائین کے ذریعہ انجام دے رہاہے۔آئندہ سال نوکیا اسمارٹ فون میںشپنگ مائکروسافٹ افس کمیونیکیٹرشروع کرنے کاارادہ رکھتا ہے۔جس میں:

دیکھنے، ایڈٹ کرنے  اور دستاویزات لکھنے اور شیئرکرنے کی اہلیت ہوگی،اور زیادہ جگہوں پر زیادہ الات کے ساتھ موبائل پرمائکروسافٹ ورڈ، مائکرو سافٹ پاورپوائنٹ،مائکروسافٹ ایکسل اور مائکروسافٹ ون نوٹ کے بہتر ورژن استعمال کئ جاسکیں گے۔انٹر پرائز کے فوری پیغامات اور ان کا ظہور کاروباری کانفرنسنگ اورمائکروسافٹ افس کمیونکیٹر موبائل کے تجربات کا تعاون۔مائکروسافٹ کے شیئر پوائنٹ سرور پر تیار کردہ  انٹرانیٹ اور ایکسٹرانیٹ پورٹل تک موبائل کی رسائی۔مائکروسافٹ سسٹم سینٹر کے ساتھ انٹرپرائزڈیوائس منیجمنٹ۔

آئی ڈی سی میں موبی لیٹی اور ٹیلی کام کے نائب صدر اسٹیفن ڈریک  نے کہا کہ مائکروسافٹ اور نوکیا کے درمیان اتحاد اورانٹرپرائز اور انفرادی استعمال کے حوالے سے پوٹینشیل ویلیوکی نمایاں حیثیت ہے۔ مائکروسافٹ کی پیداواریت کو نوکیا کے وسیع تر صارف بنیاد تک لانے سے دونوں کمپنیاں زیادہ بہتر طورپر موبائل استعمال کرنے والوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کا احاطہ کرسکے گی۔جوآئی ڈی سی کے تخمینے کے مطابق ۲۰۱۱ میں ایک بلین تک پہنچ جانے کی توقع ہے۔

اجافی پریس مواد اور فوٹو کیلئے:

http://www.microsoft.com/presspass and http://www.nokia.com/press

نوکیا کے بارے میں:

نوکیا موبائل ٹیلے کمیونیکیشن کی بانی ہے اورموبائل مصنوعات کے مارکیٹ میں نمایاں حیثیت کی حامل ہے۔آج ہم لوگوں کو نئے اور مختلف انداز میں جوڑ رہے ہیں۔جدید موبائل ٹیکنالوجی کولوگوں کی  ذاتی خدمات کے ساتھ تاکہ وہ اپنے معاملات کے قریب تر رہیں۔ ہم   کے ذریعہ  وسیع تر ڈجیٹل معلومات کا نقشہ بھی مہیا NAVTEQ  کررہے ہیںااورنوکیا سیمینز نیٹ ورک کے ذریعہ کمیونی کیشن نیٹ ورک کیلئے الات،حل اور خدمات بھی پیش کرتے ہیں

مائکروسافٹ کے بارے میں:

۱۹۷۵ میں قائم  ہونے والی مائکروسافٹ(Nasdaq:MSFT)سافٹ وئیرکی دنیا کی سب بڑی اور نمایاں کمپنی ہے جو سافٹ وئیر  خدمات اور حل پیش کرتی ہے اور لوگوں اور کاروبار میں پوری توانائی کے ساتھ مدد کرتی ہے

ذریعہ ماروسافٹ کارپوریشن

رابطہ:Rapid Response Team, Waggener Edstrom Worldwide

+1-503-443-7070

rrt@waggeneredstrom.com

نوٹ برائے مدیران:

اگر آپ مائکروسافٹ کے بارے میںمزید معلومات حاصل کرنایا دیکھنا چاہتے ہیں،تومائکروسافٹ کی ویب صفحہ کا دورہ کریں ،

http:///www.microsoft.com/presspass

ویب لنک ٹیلے فون نمبر اور ٹائٹل اشاعت کے وقت صحیح ہوں، مگر بعد میںتبدیل کردئیے  گئے ہوں۔ مزید مدد کیلئے صحافی اور تجزئیہ نگار مائکروسافٹ کے فوری ردعمل کی ٹیم یا اس لنک پر رابطہ کریں

http://www.microsoft.com/presspass/contactpr.mspx.

Logo: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20000822/MSFTLOGO

 (MSFT)