پی آر این متحدہ عرب امارات IRENA

ابوظہبی، یکم جولائی/پی آر نیوزوائر-ایشیانیٹ/

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کو انٹرنیشنل ری نیو ایبل انرجی ایجنسی (IRENA) کے صدر دفاتر کے قیام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اس بین الاقوامی انجمن کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس نے صدر دفاتر کے لیے مشرق وسطیٰ کے کسی شہر کا انتخاب کیا ہے۔ IRENA ابوظہبی کے مصدر شہر میں قائم ہوگا، جو دنیا کا پہلا کاربن سے پاک، صفر ردی گا حامل شہر ہے جو مکمل طور پر قابل تجدید توانائی سے چلتا ہے۔ IRENA صدر دفاتر تاریخ کی پہلی عمارت ہوگی جو اپنے خرچ سے زیادہ توانائی پیدا کرے گی۔ (PRNewsFoto)

ذریعہ: متحدہ عرب امارات

منسلکہ تصویر کا ربط:

http://asianetnews.net/view-image?attach-id=129372