گوگل بک سرچ حق اشاعت تصفیہ میں اہم ڈیڈلائن کی توسیع کی گئی

 

گوگل بک سرچ حق اشاعت تصفیہ (Google Book Search Copyright Settlement) کی نگرانی کرنے والی وفاقی عدالت نے آج مقدمے میں آپٹ-آؤٹ ڈیڈ لائن کو 5 مئی 2009 سے بڑھا کر 4 ستمبر 2009 کردیا (“توسیع شدہ آپٹ-آؤٹ ڈیڈ لائن”)۔ توسیع شدہ آپٹ-آؤٹ ڈیڈ لائن نئی تاریخ ہے جس پر طبقے کے اراکین کو یہ فیصلہ کرلینا ہے کہ کیا وہ طبقہ برائے تصفیہ (settlement class) میں برقرار رہیں گے اور تصفیہ کے فوائد حاصل کریں گے، تصفیہ پر اعتراض کریں گے، یا تصفیہ سے باہر نکل جائیں گے۔

آپٹ-آؤٹ ڈیڈلائن میں تبدیلی کے نتیجے میں انصاف کی آخری سماعت (Final Fairness Hearing) کی تاریخ کو 11 جون 2009 سے 7 اکتوبر 2009 میں تبدیل کرنا پڑا۔ یہ اس بات پر غور کرنے کے سلسلے میں عدالت کے لئے سماعت کی نئی تاریخ ہے کہ کیا تصفیہ کی آخری منظوری دی جائے۔ مقدمے میں دیگر تمام ڈیڈ لائن اور کلیدی تاریخیں بدستور وہی رہیں گی، بشمول 5 مئی 2009 کے، جو کہ وہ تاریخ ہے جس پر یا اس سے پہلے نقد ادائیگی کے استحقاق کے لئے بک کو اسکین کرالینا ضروری ہے۔

http://www.googlebooksettlement.com پر 36 زبانوں میں آن لائن کلیمز فائلنگ اور تصفیہ کے بارے میں مفصل تفصیلات مہیا ہیں۔

رابطہ:
کونسل فار آتھر سب-کلاس: مائیکل جے بونی (Michael J. Boni) اور جونے زیک (Joanne Zack)، بونی اینڈ زیک ایل ایل سی ( Zack LLC Boni &)، بالا سائن وائڈ (Bala Cynwyd)، پی اے، +1-610-822-0200، http://www.bonizack.com، bookclaims@bonizack.com

کونسل فار پبلشر سب-کلاس: جیفری پی کونارڈ (Jeffrey P. Cunard) اور بروس پی کیلر (Bruce P. Keller)، ڈیبے ووائز اینڈ پلیمپٹن ایل ایل پی (Debevoise & Plimpton LLP)، نیو یارک، این وائی، +1-212-909-6000، http://www.debevoise.com، bookclaims@debevoise.com

ماخذ گوگل سیٹلمنٹ ایڈمنسٹریٹر

رابطہ: مائیکل جے بونی اور جونے زیک، بونی اینڈ زیک ایل ایل سی ( Zack LLC Boni &)، کونسل فار آتھر سب-کلاس، +1-610-822-0200، bookclaims@bonizack.com؛ یا جیفری پی کونارڈ اور بروس پی کیلر، ڈیبے ووائز اینڈ پلیمپٹن ایل ایل پی (Debevoise & Plimpton LLP)، کونسل فار پبلشر سب-کلاس، +1-212-909-6000، bookclaims@debevoise.com